ایکنا امام خمینی برسی دنیا انقلاب مرقد

ایکنا امام خمینی برسی دنیا انقلاب مرقد

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- ایران اور پاکستان کے شہروں سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں تقاریب اور مجالس ترحیم کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں مقررین امام خمینی ؒ کی انقلابی جدوجہد اور روحانی شخصیت پر روشنی ڈالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3506198    تاریخ اشاعت : 2019/06/04